Past Perfect Tense فعل ماضی مکمل
Identification شناخت
اردو فقرے کے آخر میں (چکا تھا، چکی تھی، چکے تھے)
Structure ساخت/بناوٹ
اس زمانے میں امدادی فعل
Had
اور فعل کی تیسری فارم استعمال کی جاتی ہے۔
دراصل اس زمانے کے فقرے (دو فقروں پر مشتمل ہوتے ہیں) ایک حصہ جس میں کام مکمل ہو چکا ہو اس کا
past perfect
میں پہلے ترجمہ کرتے ہیں۔ جبکہ دوسرے حصے میں کام ابھی کرنا ہوتا ہے
اس کا
past Indefinite
میں دوسرے نمبر پر ترجمہ کرتے ہیں
Simple Sentences سادہ جملے
Examples مثالیں
میرے گھر آنے سے پہلے میرا بیٹا سکول جاچکاتھا۔
My son had gone to school before I came home.
سورج نکلنے سے پہلےلڑکے پھول توڑچکے تھے۔
The boys had plucked the flowers before the sun rose.
Negative Sentences
امدادی فعل
had
کے بعد
not
استعمال کیا جاتا ہے۔
Examples
امجد نے کل تک سبق یاد نہیں کیا تھا۔
Amjad had not learnt the lesson till yesterday.
سورج نکلنے سے پہلے شکاری جال نہیں بچھا چکا تھا۔
The hunter had not spread his net before the sun rose.
قافلہ پہنچنے سے پہلے لوگ واپس نہیں جا چکے تھے۔
The people had not returned before.
The caravan reached.
ہم نے اس سے پہلے اس کونہیں دیکھا تھا۔
We had not seen him before .
Interrogative Sentence
Had
کو اصل فاعل سے پہلے لکھتے ہیں
جملے کے آخر میں سوالیہ نشان لگایا جاتا ہے اور
Examples
کیا پولیس کے پہنچنے سے پہلے افسر رشوت لے چکا تھا؟
Had the officer accepted the bribe before the police arrived?
گاڑی میں سوار ہونے پہلے تم نےٹکٹ کیوں نہیں خریدا تھا؟
Why had you not bought a ticket before boarding the train?
کیا طلباء وقت سے پہلے ہی پرچہ حل کر چکے تھے؟
Had the students solved the paper before time?
کیا اس کی پیدائش سے پہلے اس کا باپ مر چکا تھا؟
Had his father died before his birth?
0 Comments