Identification پہچان
اردو جملے کے آخر میں (رہاتھا، رہی تھی، رہےتھے)
Structure بناوٹ/ساخت
S H-Verb V-Ing O
اس میں امدادی افعال
(Was اور Were)
استعمال کیے جاتے ہیں۔ واحد فاعل کے لیے were اور جمع فاعل کے لیے was بطور امدادی افعال استعمال کیے جاتے ہیں۔
Simple Sentences سادہ جملے
Examples مثالیں
وہ تیز دوڑ رہا تھا۔
He was running fast.
ہم گہری نیند سو رہے تھے۔
We were sleeping soundly.
کتا رات کو بھونک رہا تھا۔
The dog was barking at night.
ہم دوپہر کے وقت خبریں سن رہے تھے۔
We were listening to the news at noon.
میرے والد اپنے دوستوں کا انتظار کررہا تھا۔
My father was waiting for his friends.
Negative Sentences منفی جملے
امدادی افعال
Not کے بعدwas اور were
لگانے سے جملہ منفی بن جاتا ہے۔
Examples مثالیں
سوالیہ جملے میں امدادی افعال فاعل سے پہلے لگتے ہیں اور جملے کے آخر میں سوالیہ نشان ؟ استعمال کیا جاتا ہے۔راسی گھنٹی نہیں بجارہاتھا۔
The peon was not ringing the bell.
وہ تیرکردریاکےپارنہیں جارہے تھے۔
They were not swimming across the river.
میں پیدل نہیں چل رہا تھا۔
I was not on foot.
ہم ایک ساتھ سفر نہیں کر رہے تھے۔
We were not travelling together.
Interrogative Sentences سوالیہ جملے
سوالیہ جملے میں امدادی افعال
(was یا were)
فاعل سے پہلے لگتے ہیں اور جملے کے آخر میں سوالیہ نشان ؟ استعمال کیا جاتا ہے۔
Examples مثالیں
کیا وہ کھیلوں میں حصہ لے رہا تھا؟
Was he taking part in the game?
کیاوہ شہرکوخوبصورت بنارہےتھے؟
We are they making the city beautiful?
آپ کےبارےمیں کون پوچھ رہا تھا؟
Who was asking about you?
شیر پانی کہاں پی رہا تھا؟
Where was the lion drinking water?
معززمہمانوں کوہارکون پہنا رہا تھا؟
Who was garlanding the honorable the guests?
وہ تصویر کیسے بنا رہا تھا؟
How was he making a picture?
Also, Read Past Tense:
Past Indefinite Tense: ReadMore
0 Comments