فعل حال مکمل    Present Perfect Tense

Advance Grammar Part #1 - Lesson #4- Complete Present Perfect Tense + Examples | Husn e Qalam


تعریف     Identification

     ایسا زمانہ جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا مطلقا مکمل زمانہ میں پایا جائے"

پہچان    Identification

    اردو جملے کی آخر میں (چکا ہے، چکی ہے، چکے ہیں) اس کے علاوہ (نے) کے استعمال سے بھی اس زمانے کی پہچان ہوتی ہے۔

Structure   بناوٹ/ ساخت


 

مثال

میں ناشتہ کر چکا ہوں۔

I have taken my breakfast.

ہم نے گیت سن لیے ہیں۔

We have heard the songs.

موسم برسات شروع ہو چکا  ہے۔

The rainy season has set in.

امجد انعام حاصل کر چکا ہوں۔

Amjad has won the prize.

Negative Sentenced   منفی جملے


مثال

ہم چائے پی نہیں چکے ہیں۔

We have not taken tea.

انہوں نے ہمارا انتظار نہیں کیا ہے۔

They have not waited for us.

دولہےنے  نئے کپڑےنہیں پہنے ہیں۔

The bridegroom has not put on new clothes.

Interrogative Sentences   سوالیہ جملے

امدادی افعال  کو فاعل سے پہلے لکھا جا تا ہے اور جملے کے آخر میں سوالیہ نشان ؟ لگایا جاتا ہے۔

مثال

کیا تم نے اپنی ساری آمدنی  چرچ کر دی ہے؟

Have you spent all your income?

کیا بارش تھم چکی ہے؟

Has it rained?

کیا انہوں نے اپنا  کام مکمل کر لیا ہے؟

Have they completed their work?

اس نے اپنی پہلی تقریر کہاں کی؟

Where has he made his maiden speech?