Advance Grammar Part #1 - Lesson #3- Complete Continuous Tense + Examples | Husn e Qalam
فعل حال جاری Present Continuous Tense
تعریف Identification
"ایسا زمانہ جس میں جس کسی کام کا کرنا یا ہونا مطلقا جاری زمانہ میں پایا جائے"۔
پہچان Identification
اردو جملے کے آخر میں (رہا ہے، رہی ہے ، رہے ہیں)
بناوٹ/ساخت Structure
S Helping Verb Verb (Ing form) O
جملے میں امدادی فعل فاعل کی مطابق استعمال کیاجاتا ہے۔امدادی افعال تین استعمال ہوتے ہیں۔
(Am, Is, are)
Am
بطورفاعل استعمال ہو رہا ہو۔
Is
جب فاعل واحد(singular) استعمال ہو۔
Are
جب فاعل جمع (plural) استعمال ہو۔
مثال Examples
سادہ جملے Sentences
میں ایک کتاب پڑھ رہا ہوں۔
I am reading a book
چپراسی گھنٹی بجا رہا ہے۔
The peon is ringing the bell
کسان فصل کاٹ رہے ہیں۔
The farmers are cutting / harvesting the corpse
منفی جملے Negative Sentences
منفی فقروں کے لیے امدادی افعال کے بعد
Not
لگایا جاتا ہےتاکہ فقرے میں کام کی نفی ہو سکے۔
مثال
وہ جھوٹ نہیں بول رہا ہے۔
He is not telling a lie
وہ پھول نہیں توڑ رہے ہیں۔
They are not plucking the flowers
بارش نہیں ہو رہی ہے۔
It is not raining
سوالیہ جملے Interrogative Sentences
سوالیہ جملے میں امدادی افعال فاعل سے پہلے لگتے ہیں اور جملے کے آخر میں سوالیہ نشان ؟ استعمال کیا جاتا ہے۔
مثال
کیا لوگ ہوائی اڈے جا رہے ہیں؟
Are people going to the airport?
کیا بچہ سو رہا ہے؟
Is the baby sleeping?
کیا طلبہ سکول سے واپس آ رہے ہیں؟
Are the students coming back from school?
0 Comments